

Loading content...
6ربیع الاول 61 ہجری بمطابق4دسمبر 680 عیسوی بروزجمعرات بعد از نماز ظہر کاروانِ راہِ رضائے اِلٰہی شیبور سے ہوتا ہوا تہورہ کے نزدیک پہنچا اور انہوں نے دریا کے ساحلی کنارے پر پڑاؤ ڈالا، یہاں پہنچتے ہی شامی و کوفی ملاعین اپنے اپنے خیام لگانے میں مصروف ہو گئے، ان کا پروگرام یہ تھا کہ آج رات اسی مقام پر گزاریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار