

Loading content...
تمام مومنین سے التماس ہے کہ سب مل کر یہی دعا کریں کہ کائنات کی مالک و وارث ان پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے پاک گھر دوبارہ آباد ہوں اور یہ سب دوبارہ اپنے پاک وطن میں ہمیشہ کیلئے آباد و شاد ہوں، ہمارے پاک امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی سے پیشتر تشریف لائیں اور اپنے پاک اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کو اتنی خوشیاں عطا فرمائیںکہ اُنہیں تمام آلام و مصائب بھول جائیں، سب مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار