

Loading content...
جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام نے رو کر فرمایا چچا جان! یہ حقیقت ہے کہ جب کوئی شریف آلام و مصائب میں گھر جائے تو اسے اپنے قریبی بھی نہیں پہچان سکتے، آپ بھی مجھ غریب الدیار کو تب پہچانتے کہ اگر یہ مدینہ ہوتا اور میں اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام اور چچا عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے پہلو میں کھڑا ہوتا، ذرا غور سے میری جانب دیکھیں، میں آپ کا بھتیجا سجاؐد علیہ الصلواة والسلام ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار