

Loading content...
کافی دیر تک یہ سر اطہر کو بوسے دے دے کر بے تحاشہ روتے رہے پھر انہوں نے سر اٹھا کر دیکھا تو جناب سجادعلیہ الصلواة والسلام بھی اُن کے ساتھ کھڑے آنسو بہا رہے تھے اُس وقت انہوں نے جناب سجادعلیہ الصلواة والسلام کی طرف دیکھ کر فرمایا خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے،اگر یہ میرے بھائی حسینؐ ہیں تو پھر آپ کون ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار