

Loading content...
میں نے دوبارہ تڑپ کر سوال کیا کہ یہی بات تو میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہے، ذرا وضاحت سے بتائیں کہ آخر اس رونے کی وجہ کیا ہے؟ جیسے ہی میں اپنے بھائی کا پاک نام تلاوت کرتا ہوں تو آپ سب سامنے موجود اُس سر اطہر کی جانب بھی دیکھتے ہیں اورروتے بھی ہیں آخر میری اس بات کے ساتھ اس سرکا کیا تعلق ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار