

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا، یہ آپ نے جو کہا ہے کہ میں اپنے بھائی حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام سے ملنے جارہا ہوں تو آپ کی یہی بات سن کر مستورات صلواة اللہ علیہن میں کہرام برپا ہوگیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار