

Loading content...
جناب عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ پھر بھی مجھے ادراکِ حقیقت نہ ہو سکا تو میں نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام سے عرض کیا کہ حضور! مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ میری یہ بات سن کر مستورات صلواة اللہ علیہن میںکہرام کیوں برپا ہوگیا ہے؟ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اس اثناء میں آہستہ آہستہ چلتے ہوئے میرے قریب پہنچ چکے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار