

Loading content...
آپ نے بے ساختہ بین کرتے ہوئے فرمایا اے میرے پاک نانا، اے میرے پاک بابا! ذرا ہماری حالت زار ملاحظہ فرمائیں، آپ کے لخت جگر کو بھائی ملنے جا رہا ہے، اب ہم انہیں کیسے بتائیں کہ آپ کے اس بھائی کو تو بے دردی سے شہید کر دیا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار