

Loading content...
یہ فطرت ہے کہ جب شدید دکھ درد میں اچانک کوئی ہمدرد یا عزیز مل جائے تو پھر صبر و ضبط کے تمام بند ٹوٹ جاتے ہیں… یہاں بھی یہی کچھ وقوع پذیر ہوا کہ جس وقت پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو یہ معلوم ہوا کہ یہ ہمارا منہ بولا بھائی عبداللہ بن قیس انصاری ہے اور میرے مظلوم بھائی سے ملنے جا رہا تھا تو پھر آپ سے ضبط نہ ہو سکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار