

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ میں ایک مسافر ہوں، حلب سے آرہا ہوں اور اپنے ایک بھائی سے ملنے کیلئے کوفہ جا رہا ہوں، یہ سن کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا دائی اماں! ان سے پوچھیں ما اسمک یا شیخ۔ اے بزرگ آپ کا نام کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار