

Loading content...
اُن کے یہ حالت زار دیکھ کر مجھے اُن پر ترس آیا تو میں نے اُن کی مدد کرنے کیلئے آگے بڑھنے کا ارادہ کیا ابھی میں نے ارادہ کیا ہی تھا کہ میرے کانوں سے اس ضعیف العمر کنیز کی آواز ٹکرائی اس نے نہایت شائستہ انداز میں مجھ سے کہا اے عبدخدا! تم نامحرم ہو، اس لئے ہمارے نزدیک آنے کے بارے میں نہ سوچو اور یہاں سے دور ہٹ جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار