

Loading content...
جس وقت اُس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ بین کیا تو تمام مستورات صلواة اللہ علیہن رونے لگیں اور اُس نوجوان پر روتے روتے غش طاری ہو گیااور وہ دوبارہ زمین پر گر گئے ، اس وقت تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ہر چیز بھُلا کر اُس نوجوان کے چاروں طرف جمع ہو گئیں اور انہیں اُٹھانے کی کوشش کرنے لگیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار