

Loading content...
اِس دریائے فرات کے پانی کو وہ بہن کیسے پی سکتی ہے کہ جس کے کنارے پر اُس کا بھائی تین دن کا پیاسا رہ کر اس کی آنکھوں کے سامنے شہید ہوگیا ہو اور پھر جب اُس دُکھی بہن کے سامنے اُسی دریا کا پانی لایا جائے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اُسے اپنے فخر کائنات بھائی کی یاد نہ آئے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار