

Loading content...
میرے دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے ایک خالی مشکیزہ اٹھایا اور پانی لینے کیلئے دریا کے کنارے سے نیچے اترے، میں پوری توجہ اور غور سے انہیں دیکھ رہا تھا کیونکہ بظاہر کمزور و ناتواں ہونے کے باوجود اُن کے مسحور کن حسن میں بے انتہا کشش تھی اور ان کے چہرۂ اقدس سے نگاہ ہٹانے کو دل نہیں کر رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار