

Loading content...
میں نے اپنے غلام کو حکم دیا کہ جائو اور پہلے میرے لئے پانی کا مشکیزہ بھر لاؤ پھر ان گھوڑوں کو بھی پانی پلا دو، غلام حکم کی تعمیل کیلئے دریا کی طرف چل پڑا اور میں وہیں زمین پر بیٹھ گیا… اسی دوران میں نے دیکھا کہ اُن مستورات صلواة اللہ علیہن کے ساتھ ایک نوجوان ہیں جو شکل و صورت سے بیمار نظر آرہے تھے مگر نحیف و نزار ہونے کے باوجود وہ تمام پردہ داروں کی خدمت کرنے میں مصروف تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار