

Loading content...
وہ بیان کرتے ہیں کہ جب میںاُس لشکر کی جانب متوجہ ہوا تو میں نے دیکھا کہ اِس لشکر میں موجود فوجیوں سے کچھ فاصلے پر چند محمل بردار اونٹ بیٹھے ہوئے ہیں، جن کے قریب ہی دریا کے کنارے پر کچھ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن زمین کو زینت دے کر تشریف فرما ہیں، جن کے چاروں طرف ایک نورانی ہالہ موجود تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار