

Loading content...
جناب عبداللہ بن قیس انصاری سلام اللہ علیہ خود روایت کرتے ہیں کہ میں مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی زیارت سے مشرف ہونے کیلئے حلب سے کوفہ کی جانب روانہ ہوامیرے ساتھ ایک غلام بھی تھا، جب ہم تہورہ سے آگے نکلے تو وہاں سے کوفہ جانے والا راستہ دریا کے ساتھ ساتھ جاتا تھا، ابھی ہم اُس راستے پر تہورہ سے تھوڑا ہی آگے گئے تھے کہ ہم نے دیکھا دریا کے ساحل کے نزدیک جنوبی کنارے پر ایک لشکر قیام پذیر ہے، یہ تقریباً ظہر کا وقت تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار