

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کچھ مؤرخین نے اس واقعے کو منزل نصیبین کا واقعہ قرار دیا ہے اور کچھ لوگوں نے اِسے عراق کے دوسرے شہروں سے بھی منسوب کیا ہے، مگر جو بات قرین قیاس ہے وہ یہی تہورہ کے مقام والی روایت ہے کیونکہ حلب سے کوفہ آنے والے راستے سے نصیبین کئی سو کلومیٹر دُور ہٹ کر واقع ہے اور باقی سارے منسوب شہر بھی اس راستے سے ہٹ کر ہیں، اس لئے یہ تہورہ والی روایت درست نظر آتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار