

Loading content...
جس سال امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام حج کو ترک کر کے عراق کی جانب عازم سفر ہوئے تو اُس سال جناب عبداللہ بن قیس سلام اللہ علیہبیماری اور علالت کی وجہ سے حج کیلئے نہیں آسکے تھے، پھر کچھ عرصہ بعد انہیں یہ اطلاع ملی کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کوفہ تشریف لے آئے ہیں، جس وقت ان کی صحت بحال ہوئی اور یہ سفر کرنے کے قابل ہوئے تو انہوں نے حلب سے کوفہ آنے کا ارادہ کیا تاکہ میں اپنے شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام کی زیارت کر آؤں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار