

Loading content...
مدینہ سے جانے کے بعد اِن کا معمول تھا کہ وہ ہر سال فریضہئِ حج کی ادائیگی کیلئے آتے اور اس موقع پرشہنشاہِ دوراں مولا حسین علیہ الصلواة والسلام کی زیارت سے بھی مشرف ہوجاتے وہ ہر سال پاک خاندان کے لئے بہت سے تحفے تحائف بھی لے کرآتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار