

Loading content...
دوسرا یہ کہ ان کی پرورش ایک ہی گھر میں ہوئی تھی اور دونوں اکٹھے ہی پلے بڑھے تھے اس لئے انہیں جناب مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلواة والسلام سے بہت پیار تھا اور وہ بھی اپنی رحمت واسعہ کے پیش نظر جناب عبداللہ سلام اللہ علیہسے بہت پیار کرتے تھے اور انہیں اپنا بھائی کہہ کر پکارتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار