

Loading content...
چونکہ عبداللہ بن قیس انصاری سلام اللہ علیہ کی والدہ پاک گھر کی ایک کنیز تھی اور یہیں خدمت کے دوران ہی عبداللہ بن قیس انصاری سلام اللہ علیہ کی ولادت ہوئی تھی اس لئے انہیں مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلواة والسلام کا رضاعی بھائی بھی کہا جاتا تھا کیونکہ یہ ایک ہی سال میں ایک ہی گھر میں پیدا ہوئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار