

Loading content...
مدینہ منورہ کا رہنے والا ایک شخص تھا، جس کا نام تھا عبداللہ بن قیس انصاری سلام اللہ علیہ تھا،اس کی والدہ پاک گھر کی خدمت گار کنیز تھیں اور یہیں اِس کا یہ بیٹا عبداللہ پیدا ہوا تھااور جس سال اُس کا یہ بیٹا پیدا ہوا تھا اُسی سال مولا امام حسنؐ مجتبیٰ علیہ الصلواة والسلام کی اس دنیا میں تشریف آوری ہوئی تھی ، یعنی سن 3 ہجری میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار