

Loading content...
اے ربِ ذوالجلال والاکرام! ان کے پانی کو لذیذبنا، ان کے شہر میں ہمیشہ ارزانی رہے، ان پر کبھی کوئی ظالم مسلط نہ ہونے پائے، جس دور میں یہ دنیا ظلم و جور سے بھر جائے، (یعنی دورِ غیبت میں بھی) توقسط و عدل کے علاوہ کوئی چیز انہیں دیکھنا نصیب نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار