

Loading content...
اسی لمحے نوجوانوں نے نعرۂ تکبیر بلند کیا اور لشکر پر حملہ کردیا، دوسری طرف اچانک پڑنے والی اُفتاد نے اِن ملاعین کو پہلے تو بوکھلا دیااور کچھ دیر کیلئے یہ حواس باختہ سے ہو گئے، مگر پھر سنبھل کر لڑنے لگے اور یہاں گھمسان کا رن پڑا اور خوب جنگ ہوئی، ملاعین کی لاشوں کے ٹکڑے نہر میں تیرتے نظر آئے ، اس جنگ میں 600 ظالمین لقمہئِ جہنم بن گئے اور شیبور کے 76جوانوں کو شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سرخرو ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار