

Loading content...
تمام جوانوں نے آپس میں متحد ہوکر مشورہ کیا کہ صبح ہوتے ہی فصیل شہر کے سامنے جو ندی ہے اُس کے پل کی رسیاں اور زنجیریں کاٹ دی جائیں تاکہ وہ ملاعین ازل ہمارے شہر میں داخل ہی نہ ہو سکیں اور جس وقت وہ ملاعین پل کے نزدیک پہنچیں تو پھر ہم سب مل کر پیچھے سے اُن پر حملہ کر دیں ، یہ تجویز سب کو پسند آئی،وہ رات انہوں نے جنگ کی تیاری میں گزاری ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار