

Loading content...
ہمیں ان پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی نصرت کرنی چاہیے کیونکہ یہ اپنے پاک نبیؐ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے شرمندہ ہو کر حاضر ہونے اور جہنم جانے سے بہتر ہے اس لئے ہمیں حتیٰ الوسع مظلومین کی نصرت اور ظالمین کی مخالفت کرنی چاہیے ، چاہے اس میں ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے، آپ کی یہ بات بجا ہے کہ ہم ان ظالمین کے سامنے کمزور ہیں، ان سب کو فی النار نہیں کرسکتے مگر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اپنے پاک نبیؐ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سرخرو تو ہو سکتے ہیں؟ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار