

Loading content...
تمام قبائل کے سرداروں نے اس کے مشورے کو نہ صرف پسند کیا بلکہ اس کی تائید اور بھرپور حمایت بھی کی، اُس وقت حاکم شہر نے حکم جاری کیا کہ کل کسی وقت وہ ملاعین ہمارے شہر میں داخل ہونا چاہیں گے، جس وقت وہ آئیں تو شہر کی فصیل کے دروازے بند کر دیے جائیں اور انہیں شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار