

Loading content...
اگر ہم نے انہیں اپنے شہر میں داخل ہونے کی اجازت دے دی تو یہ حق اِلٰہی میں خیانت کے مترادف ہو گا اور اس کی وجہ سے کل ہم ابدی جہنم کے مستحق ہوں گے اورپروردگارِ عالم کاہمارے حق میں یہ فیصلہ عین عدل پر مبنی ہوگا اور اس کے موجب بھی ہم خود ہی ہوں گے، اب آپ خود ہی بتائیں کہ ہمارے لئے اللہ جل جلالہ کو راضی کرنا ضروری ہے… یا یزید ملعون کو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار