

Loading content...
میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ہم ان ظالمین کے مقابلے میں بہت کمزور ہیں، اگر ہم اِن سے جنگ کریں تو اپنے قبیلے کی ہلاکت اور قتل کے علاوہ ہمیں کچھ حاصل نہیں ہو گا، مگر میں پھر بھی یہ مشورہ دوں گا کہ اگر ہم اور کچھ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا توکرہی سکتے ہیں کہ اِن ملاعین کو اپنے شہر میں داخل نہ ہونے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار