

Loading content...
یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ان ملاعین نے اِس قدر دیدہ دلیری کا مظاہرہ کیا ہے اور پھر اہل عراق کو اتنی غیرت بھی نہیں آئی کہ ان ملاعین سے سرہائے اطہر لے کر اُنہیں عزت و احترام سے دفن ہی کر دیتے اور پاک رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو رہا کروا کے انہیں نہایت عزت و احترام کے ساتھ اپنے وطن پہنچا دیتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار