

Loading content...
حسب دستور جس وقت شیبور کے حاکم کے پاس اِن ملاعین کا خط پہنچا تو وہ پریشان ہوگیا ،شیبور کے حاکم کا ہمیشہ سے یہ دستور تھا کہ وہ جب بھی کسی مسئلہ کی بابت پریشان ہوتا تو وہ شیبور میں رہنے والے ایک معمر ترین اور دانا بزرگ سے مشورہ لیا کرتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار