

Loading content...
میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ 5 ربیع الاول سن 61 ہجری بمطابق 3دسمبر سن 680 عیسوی جمعرات کی صبح یہ قافلہ حران سے روانہ ہوا،رات انہوں نے کسی مقام پر گزاری مگر مجھے اُس مقام کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا ،ہاں سفر کا رخ اور دونوں منازل کے درمیانی فاصلے سے معلوم ہوتا ہے انہوں نے درمیان میں کسی مقام پر رات ضرور بسر کی ہے کیونکہ 150کلومیٹر کا سفر کرکے صبح دس بجے شیبور پہنچ جانا نا ممکن ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار