

Loading content...
اس کی ممکنہ دو وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک تو یہ کہ شاید انہیں اِس سیدھے راستے میں کوئی خطرہ ہو، یا پھر یہ کہ وہ ملاعین ازل اپنے مذموم افعال کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کرنے کی غرض سے قافلہ پاک کو شہر بہ شہر اور قریہ بہ قریہ پھراتے ہوئے شام لے جانا چاہتے تھے… (واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار