

Loading content...
شیبور کے مشرقی جانب ایک ندی تھی جس پر ایک لکڑی کا پل تھا جسے بڑی بڑی زنجیروں اور رسیوں کے ساتھ باندھ کر مضبوط کیا گیا تھاجس کی چوڑائی اتنی زیادہ نہیں تھی ، اس شہر کی مغربی طرف دریائے فرات کی جھیل تھی اگر اس طرف سے دریائے فرات کو عبور کرنا مقصود ہوتا تو پھر مزید جنوب کی طرف جھیل کے کنارے کنارے سفر کرنا پڑتا تھا ،اور شہر تہورہ جو شیبور سے 30کلومیڑ سے بھی کچھ زیادہ فاصلے پر تھا یہاں آ کر دریا کو عبور کرنا پڑتا تھا اور وہاں سے دریا کو عبور کرنے کے بعد سامنے جو شہر آتا تھا وہ قرائن کا تھا جو آج بھی موجود ہے یہ شیبور سے تقریباً 48کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار