

Loading content...
شیبور کے سامنے دریائے فرات ایک جھیل کی شکل اختیار کر لیتا تھا جس کی چوڑائی اُس وقت 12کلومیٹر کے قریب تھی، اوریہ شہر اِسی دریائی جھیل کے کنارے پر آباد کیا گیا تھا ،کیونکہ یہ ایک پُر فضاء مقام تھااس لئے اس جگہ پر شاہِ کسریٰ شاپور نے ایک چھوٹا سا قلعہ بھی بنوایا تھا اور شاید بعد میں اس کی توسیع بھی کرائی گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار