

Loading content...
تمام مومنین دل کی گہرائیوں سے دعا کریں کہ پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے اِن ناصرین کا خون جلد رنگ لائے تاکہ یہ شام تشریف لے جانے والی پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن جن کے پاک مزارہائے اطہر بھی آج تک جدا جدا ہیں اب اپنے وطن میں آباد ہوں، ہمارے زمانے کے پاک امام اور تمام مظلومین کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا کو ظلم اور ظالمین سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاک کر دیں اور محمدؐ و آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کی ابدی حکومت اِلٰہیہ کا قیام فرمائیں تاکہ پھر کبھی بھی اس پاک خاندان کے کسی ایک فرد کو بھی غم و آلام کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہمیشہ باقی رہنے والی لامتناہی خوشیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان کا مقدر بن جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار