

Loading content...
جس وقت وہ ظالمین کے ظلم کی وجہ سے زخموں سے چور ہو کر زمین پر گرنے لگے تواُس وقت انہوں نے عرض کیا میرے آقا میری جان کا نذرانہ اپنی پاک بارگاہِ قدس میں قبول فرما لیں تو یہ آپ کا احسانِ عظیم ہو گا، میںآپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کا شعور عطا فرمایا اور نصرت کا موقع بھی دیا، جس کی وجہ سے میرا خاتمہ خیر پر ہو رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار