

Loading content...
اے مخدراتِ عصمت و طہارت میں آپ کے پردے بچانے کی ایک معمولی سی کوشش توکر رہا ہوں، مگر ہر طرف سے ظلم و ستم کی بوچھاڑ ہے جس کا مقابلہ شاید ہم چند نفوس نہ کر سکیںمگر مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ میں آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کی نصرت میں قربان ہو رہا ہوں، مگر ساتھ ہی یہ فکر بھی کھائے جا رہی ہے کہ کہیں میری یہ ادنیٰ سی کوشش آپ کے دکھوں میں اضافے کا باعث نہ بن جائے اور میری وجہ سے ظالمین آپ کو گزند نہ پہنچائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار