

Loading content...
جنابِ یحییٰ نے پہلے حملے میں پانچ ملاعین کو خازن جہنم کے حوالے کیااور ان کے غلاموں نے بھی بہت سے ملاعین سپرد جہنم کیے ،جس وقت فوج میں اچانک جنگ چھڑی تو ایک دم ہل چل مچ گئی، صورتِ حال کو سمجھتے ہی تمام شامی فوجیوں نے اپنی اپنی تلواریں بے نیام کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار