

Loading content...
یہ سن کر اُس ملعون کو غصہ آ گیا اوراُس نے فوراً اپنی نیام سے تلوار نکال لی ، دوسری طرف جنابِ یحییٰ نے بھی اپنی تلوار بے نیام کی اور اپنے غلاموں کوپکارا، اِن سب نے مل کر شامی لشکر پر حملہ کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار