

Loading content...
یہ تو حاکم وقت کی مخالفت کے برابر ہے، یہ سنتے ہی جناب یحییٰ حرانی نے کہا کہ تم بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو اگرچہ یہ سب کچھ حاکمِ وقت کی مخالفت کے برابر ہے مگر یہ اللہ جل جلالہ کی حمایت کے برابر ہے، اس لئے میں جو کچھ بھی کر رہا ہوں سوچ سمجھ کر اور بالکل ٹھیک کررہا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار