

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس نے اپنی یہ چیزیں آپ علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں اس لئے پیش کی تھیں کہ اُس وقت جو لباس اُس نے پہن رکھا تھا وہ یہودی پیشواؤں والا مخصوص لباس تھا اور کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد اِس لباس کو باقی رکھنا اُس کیلئے مناسب نہیں تھا ،اِس لئے اُس نے یہودی پیشواؤں والا مخصوص لباس بارگاہِ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام میں پیش کر کے گویا اس نے اپنے کلمے اور اسلام کو کامل کرلیا،ساتھ ہی اس وقت اس کے پاس ایک ہزار درہم تھا انہوں نے وہ بھی امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی پاک بارگاہ میں پیش کر دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار