

Loading content...
اس کلمہ طیبہ میں جو حقیقت مضمر ہے وہ یہ ہے کہ کلمہ ہر زمانے کے امام کی گواہی سے ہی مکمل ہوتا ہے، یعنی اپنے وقت کے امام حق علیہ الصلواة والسلام کی وِلایت اور وَلایت اِلٰہیہ کو تسلیم کرنا اور اس کا دِل اور زبان سے اقرار کرنا ہی دین صحیح ہوتاہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار