

Loading content...
یہ بات سن کر جناب یحییٰ حرانی سوچنے لگے کہ پھر تو یہ پاک ذات کہ جن کا سر اطہر محو تلاوت ہے یہ بھی حق ہیںاور اِن کے جد اطہر شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی حق ہیں، ان کا دین اسلام بھی حق ہے اور یہ کتاب یعنی قرآن بھی حق ہے، یہ نتیجہ اخذ کرتے ہی جناب یحییٰ حرانی پاک سر کے قریب آئے اور اِن الفاظ میں کلمہ پڑھا، اس نے جو کلمہ پڑھا تھا اس کے الفاظ بھی اصل کلمہ طیبہ کی طرف راہنمائی کرتے ہیں جس کے الفاظ یہ تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار