

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے قرآن پاک کی یہ آیہ مبارکہ تلاوت فرمائی تو اِس نے سوچا کہ یا تو یہ کوئی نبی ہیں یا پھر کوئی ولی ہیں بہرحال جو بھی ہیں یہ اللہ جل جلالہ کے خاص مقربین میں سے ایک ہیں، اُس نے سراطہر کے ساتھ ساتھ چلنا شروع کر دیا، اُس وقت سر اطہر مغفر بن ثعلبہ عائذی ملعون کے ہاتھ میں تھا، چونکہ پہلے والے 50 نگران ملاعین تو فی النار ہو چکے تھے اور اُن کے بعد اس ملعون کو 50سپاہی دے کر سرہائے اطہر کا نگران بنایا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار