

Loading content...
اسی اثنا میں وہ قافلہ آہستہ آہستہ چلتا ہوا اس کے قریب سے آگزرا، چونکہ یہ بلند مقام پر کھڑا تھا اورقافلہ نشیبی راستے سے گزر رہا تھا اس لئے یہ قافلے کو بخوبی دیکھ سکتا تھا، جس وقت سرہائے اطہر اس کے سامنے سے گزرے اور اس کی نگاہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سرِاطہر پر پڑی تو اُس میں اسے ایک عجیب سی کشش محسوس ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار