

Loading content...
اس کے ساتھ اس کے سات یا آٹھ غلام بھی موجود تھے ، یہ اپنی عبادت گاہ سے اپنے گھر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک اس کی نظر حران کی طرف آتے ہوئے ایک قافلہ پر پڑی، جس کے آگے آگے کئی سرہائے اطہر معراجِ سعادت پر سوار تھے ان کے پیچھے کئی گھوڑا سوار تھے پھران کے پیچھے کئی پیدل فوج کے جوان تلواریں سجائے چلے آ رہے تھے اور ان کے پیچھے کئی اونٹ تھے جن پر سامانِ خورد و نوش تھا اوران سب کے آخر میں کئی محمل آ رہے تھے جن پر تطہیر کے پردے آویزاں تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار