

Loading content...
جس وقت یہ قافلہئِ تسلیم ورضا کوفہ سے شام کی طرف روانہ تھا تو اس وقت رات کو مشعلیں روشن کرنے کی بجائے مولا کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو قافلے کے آگے آگے بلند رکھا جاتا تھا کیونکہ اس سر اطہر میں سے ایک عمودِ نور ساطع رہتا تھاجس کی روشنی میں قافلہ اپنا سفر جاری رکھتا تھا ، جس وقت سورج طلوع ہوجاتا تو یہ ملاعین ازل امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک سر کو صندوق میں بند کر دیتے اور پھر کسی بڑے شہر کے قریب سر پاک کو برآمد کر کے دوبارہ منزلِ معراج پر اُٹھا لیتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار