

Loading content...
عام طور پر رات کو سفر کے دوران یہ طبل یا نقارے مسلسل بجائے جاتے تھے جس سے یہ پتہ چلتا تھا کہ کوئی قافلہ محوِ سفر ہے اور ہدیٰ خوانی بھی سفر کے ساتھ ساتھ جاری رہتی تھی، اندھیری رات میں سفر کے دوران قافلے سے آگے اور درمیان میں مشعلیں روشن رکھی جاتی تھیں تاکہ ہر کسی کو راستہ نظر آتا رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار